قومی اسمبلی کا اجلاس9 اگست تک جاری رکھنے کا فیصلہJuly 29, 2019سرفراز راجا0 اپوزیشن نے اجلاس میں زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ اٹھایا تاہم اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگ نے درخواست ہی نہیں دی پیپلزپارٹی کی درخواست پر غور جاری ہے۔
15 ویں قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاریMay 21, 2019سرفراز راجا0 پندرھویں قومی اسمبلی کے 9 سیشنز کے دوران 89 دن تک اسمبلی کی کارروائی چلائی گئی
اپوزیشن کا ڈیم فنڈ کی تفصیلات ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہApril 26, 2019ریحان سید0 مریم اورنگزیب نے کہا اب تک کتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی اور یہ فنڈ ریزنگ کب تک جاری رہے گی؟