درزی کی غلطی کی وجہ سے امیتابھ بچن کی وجاہت میں چار چاند لگ گئےJune 23, 2021ویب ڈیسک0 امیتابھ بچن کا یہ انداز اس عہد کے نوجوانوں کو اس قدر بھایا کہ یہ ایک فیشن کا نمونہ بن گیا تھا۔