ریلوے کا ڈی جی خان تا ملتان 16 اپریل سے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہApril 13, 2025ویب ڈیسک0 شٹل ٹرین شیر شاہ، مظفرگڑھ، کوٹ ادو سے صبح9 بجکر 30 منٹ پر ڈیرہ غازی خان پہنچے گی، پاکستان ریلوے