اسرائیلی بربریت کو 3 ماہ مکمل ، فلسطینی شہداء کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ، لاکھوں بے گھرJanuary 6, 2024ویب ڈیسک0 ہزاروں افراد لاپتہ ، اسپتالوں ، اسکولوں سمیت لاکھوں عمارتیں تباہ ، اسرائیل نے 7 اکتوبر سے 1876 حملے کئے ، حماس