اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گیاFebruary 25, 2022ویب ڈیسک0 پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز سے ہو اتوار کے روز ہو گا۔