امریکی سرمایہ کاروں کی زلفی بخاری سے ملاقات: سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 امریکی سرمایہ کار400 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری سیاحت، صحت اور سستے گھروں کے شعبوں میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
وفاقی کابینہ نے 6 نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری دیدیOctober 22, 2019ریحان سید0 وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی آرڈیننس بھی منظور کرلیا گیاہے۔