برآمد کی گئی چینی کی مالیت تقریباً ایک ارب سے زائد بنتی ہے
بلیک مارکیٹنگ میں ملوث شوگر مل مالک اور ڈیلر کے خلاف بھی مقدمات درج ہوں گے۔
عدالت نے وفاقی سیکریٹری خوراک، صوبائی مشیر خوراک اور کلیکٹر کسٹم کو کل طلب کرلیا
وفاقی وزیر خوراک فخر امام کا کہنا ہے کہ رواں سال گندم کی پیداوار 18 سے 20 لاکھ ٹن کم ہوئی
ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا ٹائیگر فورس کے ہمراہ خود انڈسٹریل ایریا کا دورہ، منافع خوروں کو جرمانے
پنجاب کے بعد خیبرپختون خواہ میں بھی ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں
ضلعی انتظامیہ نے ہنجروال میں گودام پر چھاپہ مارا اور چینی کے 50 کلو گرام کے800 سے زائد تھیلے برآمد کر لیے
ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا۔
اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، عمران خان