پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے6 ہزار اساتذہ کی درخواستیں جمعApril 16, 2025ویب ڈیسک0 محکمہ تعلیم نے کاغذات کی تصدیق کرنا شروع کردی، یکم مئی تک تبادلوں کے احکامات جاری کئے جائیں گے