دنیا کے پہلے خلائی ہوٹل کی تعمیرات کا آغاز 2025 میں ہو گاMarch 2, 2021ویب ڈیسک0 اس ہوٹل میں 400 افراد کو ٹہرانے کی جگہ ہو گی اور یہ ریستوران، سینما اور کمروں سے آراستہ ہو گا۔