بدترین قحط ایک شخص کیلئے خوشخبری لے آیاApril 9, 2021ویب ڈیسک0 تائیون میں خشک سالی سے تمام مشہور جھیلیں خشک ہو چکی ہیں وہیں ایک خشک جھیل سے ایک شخص کو چند سال قبل کھویا ہوا موبائل فون مل گیا۔