الیکشن کمیشن نے محسن بٹ کی بطور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کی سمری مسترد کر دیJanuary 6, 2024ویب ڈیسک0 محسن بٹ 31 دسمبر کو بطور ڈی جی ایف ائی اے ریٹائر ہو گئے تھے