ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیOctober 7, 2023ویب ڈیسک0 افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 157 رنز کا ہدف دیا ، بنگال ٹائیگرز نے 35 ویں اوورز میں پورا کر لیا