مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیشرفت ، صدر نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ پر دستخط کر دیئےDecember 29, 2024ویب ڈیسک0 قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہو گی ، ترجمان قومی اسمبلی