ایف 8 انڈر پاس 24 دسمبر کو ٹریفک آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا، محسن نقویDecember 23, 2024ویب ڈیسک0 منصوبوں کو ریکارڈ مدت میں مکمل کرنا ہے تاکہ اسلام آباد کے شہریوں کو جلد سے جلد ٹریفک کے مسائل سے چھٹکارا مل سکے۔