لاہور: ٹرین حادثہ، ریلوے نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیAugust 2, 2025ویب ڈیسک0 حادثہ پٹری کا جوائنٹ ٹوٹنے سے پیش آیا، رپورٹ 7 روز میں وزارت کو بھیجی جائے گی