جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلانJanuary 16, 2024ویب ڈیسک0 سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت بے نتیجہ رہی، انتخابات کے علاوہ پی ٹی آئی سے سیاسی رابطے جاری رکھیں گے، تر جمان