حماس کیساتھ جھڑپ ، افسر سمیت مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے ، 25 گاڑیاں تباہNovember 12, 2023ویب ڈیسک0 غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران ہلاک فوجیوں کی تعداد 43 ہو گئی ، دشمن جارحیت کی قیمت چکائے گا ، ترجمان القسام بریگیڈ