فلسطین سے اظہار یکجہتی، جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کی قرارداد منظورNovember 22, 2023ویب ڈیسک0 تعلقات اس وقت تک معطل رہیں گے جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق نہیں کر لیتا