اداکارہ کا ماں کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کا اعتراف January 16, 2020ویب ڈیسک0 اداکارہ نے چھریوں کے وار کرکے اپنی والدہ کی جان لی اور اس کے بعد خود ہی پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع بھی دی۔