اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش، واسا اور ادارے الرٹJuly 22, 2025ویب ڈیسک0 نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کیلئے مشینری متحرک، نالہ لئی کی سطح مانیٹر کی جا رہی ہے