9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منخرف ہو گئےAugust 22, 2024ویب ڈیسک0 ہم نے مجسٹریٹ کے سامنے یا تحریری طور پر کوئی بیان نہیں دیا ، انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست