ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کا دعویٰAugust 5, 2024ویب ڈیسک0 حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہو گا ، ایران حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کر سکتا ہے