پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے 16 ہزار درخواستیں موصولJanuary 17, 2025ویب ڈیسک0 17سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس کی 3476 سیٹوں پر داخلہ ہوگا، ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز