وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےMarch 26, 2025ویب ڈیسک0 عائشہ حمیرا چودھری کو سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی ، محمد اسلم غوری کو اسپیشل سیکریٹری وزارت خزانہ تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری