ساہیوال بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیاSeptember 17, 2025ویب ڈیسک0 عیشا شفیق پہلی، عثمان محمود دوسری اور زنیرا طارق تیسری پوزیشن، نتائج میں کامیابی کا تناسب 58.88 فیصد رہا، 43 ہزار سے زائد طلبہ شریک