تل ابیب ، اسرائیلی فوجی اڈے کے قریب حملہ آور نے ٹرک سے درجنوں افراد کو کچل ڈالاOctober 27, 2024ویب ڈیسک0 مشتبہ ٹرک ڈرائیور کو پولیس نے ہلاک کر دیا ، حکام واقعے کو دہشتگرد حملے کے طور پر دیکھ رہے ہیں ، اسرائیلی میڈیا