ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس ، تنویر الیاس کی ضمانت منظور ، اڈیالہ جیل سے رہاMay 27, 2024ویب ڈیسک0 جوڈیشل مجسٹریٹ کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم ، ایف آئی کی ضمانت کی مخالفت