خیبرپختونخوا کے سکولوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلانMay 21, 2025ویب ڈیسک0 میدانی اضلاع میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 اگست تک ہونگی، اعلامیہ جاری