ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیاAugust 29, 2024ویب ڈیسک0 12 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ کیریئرکے دوران 59 ٹیسٹ ،25 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی