بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئےSeptember 16, 2024ویب ڈیسک0 پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ، تدفین آبائی علاقے لہڑی میں ہو گی