سارہ شریف قتل کیس،والد ،سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئیDecember 17, 2024ویب ڈیسک0 چچا 29 سالہ فیصل ملک کو جرم چھپانے، خاموش رہنے اور معاونت پر 16 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے