اماراتی قیادت نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کو سراہا،آئی ایس پی آر
اماراتی قیادت نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کو سراہا،آئی ایس پی آر
نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے بھی ملاقاتیں، دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زور
دفاعی ،سیکیورٹی تعاون، علاقائی اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر بات چیت کی گئی
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.