پشاور بورڈ نے انٹر کے نتائج کا اعلان کر دیاSeptember 4, 2025ویب ڈیسک0 کامیابی کا تناسب 72 فیصد، 62 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحان میں شرکت کی، 44 ہزار کامیاب،17 ہزار ناکام