پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد تجارت اور سیاحت کیلئے کھول دی گئیApril 1, 2024ویب ڈیسک0 سرحد ہر سال سرد موسم اور برفباری کے باعث بند کی جاتی ہے ، بارڈر حکام