آن لائن ٹیکسی ایپ کے ایک اور ڈرائیور کا شہری کے ساتھ فراڈAugust 8, 2025ویب ڈیسک0 لاہور میں آن لائن ٹیکسی ایپ کا ڈرائیور 45 ہزار مالیت کا کھانا اور برتن لے کر غائب ہوگیا،ہربنس پورہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا