ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئےJuly 14, 2024ویب ڈیسک0 60 سالہ اداکار جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے، مقامی قبرستان میں سپرد خاک