آخری ٹیسٹ:بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دیدیAugust 4, 2025ویب ڈیسک0 9 وکٹیں حاصل کرنے پر محمد سراج میچ کے بہترین کھلاڑی قرار ، پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی