ضلعی انتظامیہ کو حکومت پنجاب کی جانب سے 2 ہزار 400 مینارٹی کارڈز موصول ہو گئے
ضلعی انتظامیہ کو حکومت پنجاب کی جانب سے 2 ہزار 400 مینارٹی کارڈز موصول ہو گئے
پنجاب میں 50 ہزار خاندانوں کو سہ ماہی 10ہزار500 روپے ملیں گے،صوبائی وزیراقلیتی امور نے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.