میانوالی پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ، 2 اہلکار زخمیSeptember 2, 2024ویب ڈیسک0 خوارجی دہشتگردوں نے رات کے وقت راکٹوں اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا ، جوابی کارروائی پر فرار ہو گئے