روس نے جارحیت کی ،یوکرین کے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا،پولش سفیرFebruary 24, 2025ویب ڈیسک0 یوکرین کی زمین پر قبضہ صرف تنازع کو بڑھا وا دے گا اور ہم کبھی بھی یوکرین کے علاقوں پر روسی کنٹرول کو تسلیم نہیں کریں گے