ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں تنزید حسن کی نصف سنچری اور بنگلہ دیشی باؤلرز کی نپی تلی کارکردگی نے ٹیم کو فتح دلوائی

جونا صدیقی نے 4 وکٹیں لے کرعمان کی بیٹنگ لائن تباہ کردی، پوری ٹیم 130 رنز پرآئوٹ