پنجاب حکومت کا طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلانMarch 3, 2025ویب ڈیسک0 بی ایس کے پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلبہ اہل،میرٹ کاتعین انٹرمیڈیٹ کے نمبرز کی بنیاد پرکیا جائے گا،صوبائی وزیر تعلیم