خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں اسکول ایک ہفتے تک بندرکھنے کافیصلہAugust 18, 2025ویب ڈیسک0 سیلاب کے خطرات کے باعث نجی اور سرکاری اسکول کل سے 25 اگست تک بند رہیں گے، تمام تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے کی ہدایت