سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے کا الزام،اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل زیر حراستAugust 22, 2025ویب ڈیسک0 نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتاری کی تصدیق کردی،تفصیلات جلد میڈیا کو فراہم کردی جائینگی، این سی سی اے