وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیاApril 30, 2025ویب ڈیسک0 جواد ڈوگر گریڈ 21 کے پولیس افسرہیں،اگلے احکامات تک نیکٹا چیف رہیں گے