پنجاب میں 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیمFebruary 17, 2025ویب ڈیسک0 جیل قوانین میں جدت اور تبدیلی سے قیدیوں، اہلخانہ اور انتظامیہ کو سہولت ہو گی، ترجمان محکمہ داخلہ