ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر میچ، آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر، نیا ریکارڈ بن گیاNovember 25, 2024ویب ڈیسک0 نائیجیریا نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 271 رنز بنائے، سلیم 112 رنز بناکر نمایاں رہے