نام نہاد دوستی بے نقاب،بھارت نے ایران کا ساتھ چھوڑ دیاJune 18, 2025ویب ڈیسک0 بھارت نے چابہار بندرگاہ اور دیگر منصوبوں میں شراکت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، مگر جب ایران پر دباؤ آیا تو خاموشی سے پیچھے ہٹ گیا