پنجاب میں سکول بند کرنے یا کھولنے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیاAugust 29, 2025ویب ڈیسک0 ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں سیلابی صورتحال کو دیکھتے ہوئے چھٹیوں کا اعلان کر سکیں گے، محکمہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، نوٹیفکیشن جاری