حکومت سمجھ گئی ہے کہ ایسے نہیں چلے گا، حمزہ شہبازDecember 14, 2018ویب ڈیسک0 حمزہ شہباز نے مطالبہ کیا کہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں اگر ایسے قوانین نہیں ہیں تو بنائے جائیں۔